قرآن کریم صرف ہدایت کے لئے بھیجا گیا

قرآن کریم ہمارے پاس الله تعالیٰ کی جانب سے کتاب کی صورت میں ایک عظیم نعمت موجود ہے جس کو اگر ہم اپنی قوم کی رہنمائی کے لئے استعمال کرے تو پوری دنیا کی انسانیت کو مسائل و پریشانیوں کے دلدل سے نکل سکتے ہیں . لیکن ہماری اکثریت الله کی اس نشانی کو صرف ثواب و برکت کے لئے استعمال کرتی آرہی ہیں حالانکہ یہ تو صرف ہدایت کے لئے بھیجا گیا جس سے رہنمائی لیکر ہم نے دنیا کو لیڈ کرنا تھا .اگر آج بھی ہم سچے دل سے تہیہ کر لے کہ ہم اس نعمت سے بھر پور رہنمائی لینگے تو کوئی وجہ نہیں کہ پاکستان پورے دنیا کے لئے ایک مثال ایک نمونہ بن سکتا ہے

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں