سُپرکڈزپروگرام نئی نسل کی تربیت اورعروج کا آغاذ ہے!

سپر کڈز پروگرام بچوں کے لئے ڈیزائن کیا گیا ایک ایسا پروگرام ہے جس میں حقیقی معنوں میں عملی طور پر فکر اقبال کو بچوں کے لئے آسان بنا کر ان کی فکری و ذہنی تربیت کی جاتی ہے . اس مقصد کے لئے کئی مہینوں کی شبانہ روز محنت کے بعد اسلام آباد میں جگہ کا تعین کیا گیا . جہاں مارگلہ کے پہاڑیوں کے قریب درختوں کے درمیان قدرتی ماحول میں بچوں کے رہنے اور پڑھنے کے لئے باقاعدہ خطیر رقم خرچ کرکے بنکرز بنائے گئے .

اس کام کو تکمیل تک پہنچانے کے لئے صبر آزما نو مہینے لگے . یہ بنکرز تقریبا بیس بچوں کی تربیت کے لئے ڈیزائن کیے گئے . جس میں بچوں کے سیشنز کے لئے ایک بڑے ہال کے علاوہ دوسری تمام بنیادی سہولتیں بھی موجود ہے .

تقریبا نو بچے میرے ساتھ اس قدرتی اور خوبصورت ماحول میں ایک ساتھ پڑھ رہے ہیں . جس میں دو خاندانوں سے میرے ساتھ چھ بچے پڑھ رہے ہیں جبکہ باقی تین بچے یتیم ہیں اور اس پروگرام میں ہمارے ساتھ مفت پڑھ رہے ہیں .

انشاء الله یہ تمام بچے جن کی تربیت میں خصوصی طور پر فلسفہ خودی کی بنیاد پر کر رہا ہوں انے والے وقتوں میں اس پاک سرزمین کی کھوئی ہوئی شناخت کو دوبارہ حاصل کرینگے . پانچ وقت نماز کے ساتھ یہ میرے ساتھ تہجد کے لئے بھی اٹھتے ہیں . چودہ سے اٹھارہ گھنٹے روز میرے ساتھ پڑھائی اور دوسری سرگرمیوں میں بھی حصہ لیتے ہیں . یہ تمام اس قدر بھر پور جذبے کے ساتھ اگے بڑھ رہے ہیں کہ انشاء الله مجھے نظر آرہا ہے کہ ان میں سے ہر ایک بطور لیڈر دنیا کے لئے ناصرف مثال بنیںگے بلکہ یہ اپنے ساتھ اس مٹی کے دوسرے ہزاروں لاکھوں کروڑوں بچوں کو بھی خودی کی طاقت سے دوبارہ اٹھاینگے ..

. اقبال کے یہ شاہین اس پاک مٹی سے اپنی علمی ،فکری اور اخلاقی طاقت سے پوری دنیا کو مسخر کرکے ایسی بلند اڑان بھرینگے کہ پوری دنیا ان پر فخر محسوس کریگی …کہ اگر نوجوانوں کو دیکھنا ہو تو پاکستانی نوجوانوں کو دیکھو….انشاء الله یہ اڑان اپ اپنی آنکھوں سے دیکھیںگے اور فخر محسوس کرینگے .. تعلیم سے زیادہ مہلک اور طاقتور یتھیار آج تک ایجاد نہیں ہوا … یہ یتھیار اگر کسی ملک کے نوجوانوں کے پاس وافر مقدار میں موجود ہو تو پھر وہ آپکو دنیا پر حکمرانی کرتی نظر آئے گی ….

ہم ایک ساتھ پڑھتے ہیں ایک ساتھ کھاتے ہیں اور ایک ساتھ کھیلتے ہیں ۔سُپرکڈزپروگرام کی خوبصورتی بھی یہی ہےکہ اس میں بچے تعداد میں کم ہےجس کی وجہ سے ہم اسانی سے بچوں کی شخصیت سازی پر توجہ دیتے ہیں ۔ان بچوں کی بہترین تربیت کے لیے ہمارا پورا ایک یونٹ کام کر رہا ہےجو پانچ بہترین اساتذہ پر مشتمل ہے جو دنیا بھر میں بچوں کی تربیت پر موجود ریسرچ سے استفادہ کرتے ہیں

اور وہ ریسرچ پیپرز بچوں کو بھی مہیا کیے جاتے ہیں تاکہ وہ اپنی عمر کے لحاظ سے جان سکے کہ وہ اپنی زندگی کے کس دور سے گزر رہا ہے ۔ ۔جدید دنیا کی تیز رفتار ترقی اور نئے ایجادات سے بچوں کو روز اگاہ کیا جاتا ہے ۔ میں خود روز ان بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کوئی نہ کوئی ایسی ڈاکومینٹری ضرور دیکھتا ہوں اور سیکھتا ہوں کہ دنیا کیسے اگے بڑھ رہی ہیں ۔

سپر کڈز پروگرام کے حوالے سے آپکو ایک اور اہم بات بتاتا چلوں کہ اس پروگرام میں انے والے جتنے بھی بچے ہیں وہ سب ہمارے ساتھ اس قدر مانوس اور ماحول میں اس قدر خوش ہیں کہ یہ اپنے گھروں میں بھی جانا پسند نہیں کرتے . میں نے جب بچوں سے بذات خود اس حوالے سے پوچھا کہ اپ لوگ اپنے گھروں میں واپس کیوں جانا پسند نہیں کرتے تو ان کا جواب یہ تھا کہ یہاں ہم کھیل کھیل میں پڑھائی کرتے ہیں تو کون واپس جانا پسند کرے گا . دوسری اہم بات یہ بھی ہے کہ میں خود انکے ساتھ اس گھر جیسے ماحول میں رہتا ہوں اور میرا بہت زیادہ اثر ان بچوں پر بھی پڑتا ہے .

یہاں جتنے بھی ملکی و غیر ملکی چینلز مجھ سے انٹرویو کے لئے اتے ہیں تو سپر کڈز کے لئے بنائے جانے والے اس پورے سیٹ اپ کی بہت تعریف کرتے ہیں . پاکستان میں اگر اپ سکول سسٹم کوہی دیکھ لیں تو اس میں آپکو ایک کلاس روم میں بیس سے تیس بچے بیٹھے ملینگے جہاں بچوں کو وہ توجہ نہیں ملتی .
اس کے علاوہ صبح صادق ہماری ورزش کی کلاس ہوتی ہے جس میں بچوں کو ناصرف ورزش کرائی جاتی ہے بلکہ ہر ورزش کا فائدہ بھی بتایا جاتا ہے اور اگلے دن بچے ایک ایک ورزش پر باقاعدہ پریزنٹیشن بھی پروجیکٹر سکرین پر دے جاتے ہیں .
زیر نظر تصاویر میں آپکو بچوں کی کلاس نظر آسکتی ہیں جہاں بچے پریزنٹیشن دے رہے ہیں .

sir you are the pride of pakistan
السلام علیکم حماد بھائ
میں حافظ محمد طلحہ الرائدی
مجھے بڑی خوشی ہے آپ اس عمر میں اس قوم کیلۓ اپنا قیمتی وقت خرچ کر رہے ہیں جبکہ آپکی عمر کے لڑکے کھیل کود میں مشغول ہیں ،
ہمرے اس ملک بلکہ تمام اسلامی ممالک میں آبادی کثرت سے ہے لیکن انہیں کوئ راہ دکھلانے والا نہیں اگر کوئ خیر خواہ پیدا ہو بھی جاتا ہے تو اپنے ہی لوگ اسکے پاؤں کاٹ ڈالٹے ہیں ،
مجھے اس سے بھی بڑی خوشی ہے کہ آپ داڑھی ٹوپی کا اہتمام کر رہے ہیں اور علماء سے محبت رکھتے ہیں امام ابو حنیفہ کا قول ہے(میں خود تو نیک نہیں ہوں لیکن نیکوں کے ساتھ رہنے کی وجہ سے شاہد اللہ مجھے نیک کر دے)
میری آپ سے درخواست ہے کہ دینی مدارس میں بھی لیکچر دیں مدارس کے طلباء کو بھی اپنے ساتھ چلائیں ،
میں خود مدارس کے اندر کام کر رہا ہوں تاکہ مدارس کے طلباء کو ملکی اداروں میں لایا جاۓ تاکہ مدارس کے طلبا ملک کی خدمت کریں میری یہ خواہش ہے کہ میں آپ کے ساتھ ملکر نوجوان نسل کی رہنمائ کر سکوں اور آپ سے کام کرنے کے بارے میں رہنمائ حاصل کروں ،
اگر آپ میرے ساتھ تعاون کریں رہنمائ کریں تو آپ کی عین نوازش ہو گی،
شکریہ شکریہ شکریہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
plzzzzzzz sir give me some ideas of allama iqbal books that u have read.i m a student of class 8th.i also wanted to read his books andCreate in yourself the words of Allama Iqbal who left for us.plzzzzzzzzzzzzz i will be very thankfull for u. nowadays i m reading iqbal pur
-israr which is very interesting i want to read this type of book which only give us knowledge but also prepare laterally. plzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz
i m studding in class 8th . i want to become like u.plzzzzzzzz u may tell me that which books of allama iqbal is very famous which u have studied .
Philosophy-a-self
i also want to do something like u in childhood.b/c ur my ideal i also follow M.iqbal .if u can then we also can do something new .from now i m challenging myself that i will i can and i will learn english language no matter what. every new day study is started from ur speech to motivate me . may u tell me that super kids program is only for boys or girls is also included in this program. plzzzzz telll me ….
Bhi Jan me 1 poor family se talok rakhta hon .me taleem hasil karna chahta hon lakin mere father ki death ho gai ha or gm do bhi han me or mera bhi ham dono kam karte han me 1 shop pr sail man ho or mari pay only 8000 ha.Mera bara bhi kam seakh raha ha.ghr me sirf me hi kamane walla hon or mare family me 6 log han..or 2 mere small sister han 1 sister parti haor us ka kharh bhi ma hi uthata hon . me Bhawalpur) k zillah bhawalnagr ki tahsil .chishtian se hon
I am from sindh I studied in GBHS school AL NOOR SUGAR MILL SHAH PUR JAHANIAclass ten I am an orphan boy and I want to study more but I have not source ,and I want to gate success in my life and to serve my country
اسلاموعلیکم! میں اپنے ملک کے غریب اور مڈل کلاس طبقے کے بچوں کی خاطر ایک مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ آپ اس عظیم کام کا دارہکار مزید بٹھائیں اور اس پروگرام کو آئن لائن بھی شروع کریں تاکہ گھروں میں بیٹھے غریب بچے جو یقینا اس پروگرام کے مالی اخراجات برداشت نہیں کر سکتے اس پروگرام سے استفادہ حاصل کرکے ملکو قوم کی خدمت کر سکیں۔ اس سلسلے میں آپ اس پروگرام کے لیکچر یوٹیوب اور دوسرے پلیٹ فارم پر نشر کر سکتے ہیں ۔
مشورہ پسند آئے تو عمل ضرور کیجئے گا کیونکہ
*عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی*
Ma sha Allah bahoot acha setup hai .Allah mazeed taraqii naseeb farmaye.Ameen.g inki u tube clips video bana kr hamarey bacho ko faida hoga ham pakistan k pasmanda elaaqey sey hain koyi moka hamerey bacho ko mill jaega education k silseley m.jazak Allah khair
میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ اگر آپ مجھے بھی اس تربیت میں حصہ لینے کے لیے میری درخواست قبول کرے گے تو میں آپ کا شکرگزار ہوں گا
سر اس ویب سائٹ میں جوائن کیسے ہوں گے۔تاکہ آنے والا لیکچر ہم تک پہنچ سکے
جس طریقے سے یہ محنت جاری ہے اللہ تعالی تکمیل تک پہنچائے گا۔انشاءاللہ۔ میرا بھی اپنے سکول میں اسی طرح ایک پروگرام شروع کرنے کا پلان ہے۔ دعا کرے کہ اللہ تعالی اس کو بھی وجود اور کامیابی دے۔ رہنمائی کی ضرورت ہے۔
Sir I love you ❤️
So proud of you ❣️Meri dua ha Allah Pak ap ki is khadmat ko qabool farmye aur humy Iqbal R.A k filsify ko sekhny aur us par Amal karny ki tofeeq atta kary Ameen
Sir I love you ❤️
So proud of you ❣️
Meri dua ha Allah Pak ap ki is khadmat ko qabool farmye aur humy Iqbal R.A k filsify ko sekhny aur us par Amal karny ki tofeeq atta kary Ameen