دنیا بھر کے مختلف ممالک سے بچے میرے آن لائن کلاس کا حصہ ہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے بچے اس وقت میرے ان لائن کلاس میں پڑھ رہے ہیں . کرونا سے پیدا ہونے والے حالات کے پیش نظروالدین کو مشورہ دونگا کہ بچوں کا قیمتی وقت ضایع ہونے سے بچائیں . اس وقت میں اپنی یونیورسٹی سے دن کے تین کلاسسز لیتا ہوں اور پچھلے دو مہینوں سے یہ کلاسسز بچوں کے ساتھ جاری و ساری ہے . نیچے دیے گئے معلومات اپ کے بچوں کو ان لائن کلاس کا حصہ بنا سکتی ہے . اب اکثر والدین کے ساتھ یہ مسلہ بھی چل رہا ہے کہ انکے گھر میں بچے زیادہ تعداد میں ہوتے ہیں اور کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ یا تو ہوتا نہیں اگر ہو بھی تو ایک وقت میں صرف ایک بچہ استعمال کر سکتا ہے . یہ مسلہ تمام چھوٹے بڑے سکولوں اور تعلیمی اداروں کے ساتھ چل رہا ہے . اس پر کافی احتجاج بھی کیا گیا مگر بات وہی پر آتی ہے کہ کرونا کے ہوتے ہوۓ بچوں کی تعلیم کا حل کیا ہوگا. بچوں کے وہ والدین جن کے گھر پر انٹرنیٹ یا کمپیوٹر کی سہولت موجود نہیں انکو بھی سکول انتظامیہ کی جانب سے پیغامات مل رہے ہیں کہ وہ اپنے بچوں کو آن لائن کلاس کا حصہ بنائیں کیونکہ انکو ہر صورت بچوں کی کلاسز جاری رکھنی ہیں . اس کا صاف مطلب یہ ہوا کہ وہ بچوں کی سکول فیس جمع کرنے کے مجاز ہونگے . اب نجی تعلیمی اداروں اوربچوں کے والدین کو اس ناگہانی آفت کے دوران اسی ایک چیلنج کا سامنا کر رہے ہیں . میں یہاں حکومت سے بھی درخواست کرنا چاہونگا کہ والدین اور نجی تعلیمی اداروں کی داد رسی کے حوالے سے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں کیونکہ یہاں معاملہ سکول فیس یا تنخواہوں کا اتنا زیادہ نہیں جتنا بچوں کی تعلیم اور مستقبل کا ہے .اس وقت پورے پاکستان میں لاتعداد نجی تعلیمی ادارے صرف اس وجہ سے مکمل بند اور ختم ہوچکے ہیں کیونکہ انکے پاس سکول عمارت کا کرایہ اور اساتذہ کو دینے کے لئے تنخواہیں موجود نہیں تھی . اس میں سب سے زیادہ نقصان جو اٹھانا پڑا وہ چھوٹے چھوٹے شارٹ کورسس پڑھانے والے ادارے تھے جو گلی محلوں میں غریب گھرانوں کے بچوں کی تعلیم و تربیت کاکام کر رہے تھے . بلا شبہ یہ ایک بہت بڑا نقصان ہے جو ملکی سطح پر پوری قوم کو اس کا سامنا ہے
میں نے اب انٹرمیڈیٹ کر لی ہے آ پ سے انٹرنیٹ ورک کے لیے مشورہ اور نیٹ سیکھنے کا موقع چاہتا ہوں شکریہ m Asif Mohana from layyah Punjab Pakistan Thank you
میرے دوست مئجھے بھی جوائن ہونا ہے اپ کی اپم کلاس مے پلیز قبول کیجیےگا
I listen to your lectures
MOST
10th class online lacture
مجھے بھی کڈز پروگرام کا حصا ہونا ہے